سورۃ 9 التوبة (توبہ), آیت 29
-
قَاتِلُوا الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَلَا بِالْيَوْمِ الْآخِرِ وَلَا يُحَرِّمُونَ مَا حَرَّمَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَلَا يَدِينُونَ دِينَ الْحَقِّ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حَتَّىٰ يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَنْ يَدٍ وَهُمْ صَاغِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- قَٰتِلُوا۟
- جنگ کرو
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں سے
- لَا
- نہیں
- يُؤْمِنُونَ
- جو ایمان رکھتے
- بِٱللَّهِ
- اللہ پر
- وَلَا
- اور نہ
- بِٱلْيَوْمِ
- یوم
- ٱلْءَاخِرِ
- آخرت پر
- وَلَا
- اور نہیں
- يُحَرِّمُونَ
- وہ حرام ٹھہراتے
- مَا
- جو
- حَرَّمَ
- حرام کیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- وَرَسُولُهُۥ
- اور اس کے رسول نے
- وَلَا
- اور نہیں
- يَدِينُونَ
- دین بناتے
- دِينَ
- دین
- ٱلْحَقِّ
- حق کو
- مِنَ
- سے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں میں سے
- أُوتُوا۟
- جو دیے گئے
- ٱلْكِتَٰبَ
- کتاب
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يُعْطُوا۟
- وہ دے دیں
- ٱلْجِزْيَةَ
- جزیہ
- عَن
- سے
- يَدٍ
- ہاتھ (سے)
- وَهُمْ
- اس حال میں کہ وہ
- صَٰغِرُونَ
- چھوٹے بن کر رہیں۔ ذلیل ہوں
ان لوگوں سے لڑو، جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان نہیں ﻻتے جو اللہ اور اس کے رسول کی حرام کرده شے کو حرام نہیں جانتے، نہ دین حق کو قبول کرتے ہیں ان لوگوں میں جنہیں کتاب دی گئی ہے، یہاں تک کہ وه ذلیل وخوار ہو کر اپنے ہاتھ سے جزیہ ادا کریں۔
9:29
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی