سورۃ 93 صبح کے اوقات, آیت 9 – 11

  1. فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ

    پس یتیم پر تو بھی سختی نہ کیا کر.

    93:9
  2. وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ

    اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ.

    93:10
  3. وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ

    اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره.

    93:11

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی