سورۃ 93 صبح کے اوقات, آیت 11
-
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَمَّا
- اور رہی
- بِنِعْمَةِ
- نعمت
- رَبِّكَ
- اپنے رب کی
- فَحَدِّثْ
- پس بیان کرو
اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره.
93:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ
اور اپنے رب کی نعمتوں کو بیان کرتا ره.
93:11ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی