سورۃ 93 صبح کے اوقات, آیت 10
-
وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَمَّا
- اور رہا
- ٱلسَّآئِلَ
- سوالی
- فَلَا
- پس نہ
- تَنْهَرْ
- جھڑکو
اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ.
93:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ
اور نہ سوال کرنے والے کو ڈانٹ ڈپٹ.
93:10ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی