سورۃ 93 صبح کے اوقات, آیت 3

  1. مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    مَا
    نہیں
    وَدَّعَكَ
    چھوڑا تجھ کو
    رَبُّكَ
    تیرے رب نے
    وَمَا
    اور نہ
    قَلَىٰ
    وہ ناراض ہوا

    نہ تو تیرے رب نے تجھے چھوڑا ہے اور نہ وه بیزار ہو گیا ہے.

    93:3

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 93 صبح کے اوقات