سورۃ 93 صبح کے اوقات, آیت 2
-
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّيْلِ
- اور رات کی
- إِذَا
- جب
- سَجَىٰ
- وہ ڈھانپ لے
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.
93:2
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ
اور قسم ہے رات کی جب چھا جائے.
93:2ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی