سورۃ 92 رات, آیت 17 – 20

  1. وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَى

    اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہو گا.

    92:17
  2. الَّذِي يُؤْتِي مَالَهُ يَتَزَكَّىٰ

    جو پاکی حاصل کرنے کے لئے اپنا مال دیتا ہے.

    92:18
  3. وَمَا لِأَحَدٍ عِنْدَهُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجْزَىٰ

    کسی کا اس پر کوئی احسان نہیں کہ جس کا بدلہ دیا جا رہا ہو.

    92:19
  4. إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَىٰ

    بلکہ صرف اپنے پروردگار بزرگ وبلند کی رضا چاہنے کے لئے.

    92:20

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی