سورۃ 92 رات, آیت 12

  1. إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    عَلَيْنَا
    ہمارے ذمہ
    لَلْهُدَىٰ
    البتہ ہدایت ہے

    بیشک راه دکھا دینا ہمارے ذمہ ہے.

    92:12

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 92 رات