سورۃ 92 رات, آیت 11
-
وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ إِذَا تَرَدَّىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- يُغْنِى
- کس کام آئے گا/ کام آئے گا
- عَنْهُ
- اس کو
- مَالُهُۥٓ
- اس کا مال
- إِذَا
- جب
- تَرَدَّىٰٓ
- وہ ہلاک ہوگیا
اس کا مال اسے (اوندھا) گرنے کے وقت کچھ کام نہ آئے گا.
92:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی