سورۃ 91 سورج, آیت 13

  1. فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا

    لفظ کا ترجمہ

    فَقَالَ
    تو کہا
    لَهُمْ
    ان کو
    رَسُولُ
    رسول نے
    ٱللَّهِ
    اللہ کے
    نَاقَةَ
    اونٹنی ہے
    ٱللَّهِ
    اللہ کی
    وَسُقْيَٰهَا
    اور پانی پلانا اس کو

    انہیں اللہ کے رسول نے فرما دیا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری کی (حفاظت کرو).

    91:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 91 سورج