سورۃ 91 سورج, آیت 12
-
إِذِ انْبَعَثَ أَشْقَاهَا
لفظ کا ترجمہ
- إِذِ
- جب
- ٱنۢبَعَثَ
- اٹھا
- أَشْقَىٰهَا
- سب سے بڑا بدبخت اس کا
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا.
91:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
إِذِ انْبَعَثَ أَشْقَاهَا
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا.
91:12ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی