سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 73
-
وَالَّذِينَ كَفَرُوا بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ ۚ إِلَّا تَفْعَلُوهُ تَكُنْ فِتْنَةٌ فِي الْأَرْضِ وَفَسَادٌ كَبِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- بَعْضُهُمْ
- ان میں سے بعض
- أَوْلِيَآءُ
- مددگار ہیں
- بَعْضٍ
- بعض کے
- إِلَّا
- اگر نہیں
- تَفْعَلُوهُ
- تم کرو گے اس کو
- تَكُن
- ہوگا
- فِتْنَةٌ
- فتنہ
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- وَفَسَادٌ
- اور فساد
- كَبِيرٌ
- بہت بڑا
کافر آپس میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں، اگر تم نے ایسا نہ کیا تو ملک میں فتنہ ہوگا اور زبردست فساد ہو جائے گا۔
8:73
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی