سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 67
-
مَا كَانَ لِنَبِيٍّ أَنْ يَكُونَ لَهُ أَسْرَىٰ حَتَّىٰ يُثْخِنَ فِي الْأَرْضِ ۚ تُرِيدُونَ عَرَضَ الدُّنْيَا وَاللَّهُ يُرِيدُ الْآخِرَةَ ۗ وَاللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- مَا
- نہیں
- كَانَ
- ہے
- لِنَبِىٍّ
- کسی نبی کے لیے
- أَن
- کہ
- يَكُونَ
- ہوں
- لَهُۥٓ
- اس کے لیے
- أَسْرَىٰ
- قیدی
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- يُثْخِنَ
- وہ اچھی طرح خون بہا دے
- فِى
- میں
- ٱلْأَرْضِ
- زمین (میں)
- تُرِيدُونَ
- تم چاہتے ہو
- عَرَضَ
- فائدہ
- ٱلدُّنْيَا
- دنیا کا (فائدہ)
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- يُرِيدُ
- وہ چاہتا ہے
- ٱلْءَاخِرَةَ
- آخرت
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- عَزِيزٌ
- زبردست ہے
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
نبی کے ہاتھ میں قیدی نہیں چاہییں جب تک کہ ملک میں اچھی خونریزی کی جنگ نہ ہو جائے۔ تم تو دنیا کے مال چاہتے ہو اور اللہ کا اراده آخرت کا ہے اور اللہ زور آور باحکمت ہے۔
8:67
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی