سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 66
-
الْآنَ خَفَّفَ اللَّهُ عَنْكُمْ وَعَلِمَ أَنَّ فِيكُمْ ضَعْفًا ۚ فَإِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ مِائَةٌ صَابِرَةٌ يَغْلِبُوا مِائَتَيْنِ ۚ وَإِنْ يَكُنْ مِنْكُمْ أَلْفٌ يَغْلِبُوا أَلْفَيْنِ بِإِذْنِ اللَّهِ ۗ وَاللَّهُ مَعَ الصَّابِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلْـَٰٔنَ
- اب
- خَفَّفَ
- ہلکا کردیا
- ٱللَّهُ
- اللہ نے
- عَنكُمْ
- تم سے
- وَعَلِمَ
- اور اس نے جان لیا
- أَنَّ
- بیشک
- فِيكُمْ
- تم میں
- ضَعْفًا
- کمزوری ہے
- فَإِن
- پس اگر
- يَكُن
- ہوں
- مِّنكُم
- تم میں سے
- مِّا۟ئَةٌ
- ایک سو
- صَابِرَةٌ
- صبر کرنے والے
- يَغْلِبُوا۟
- غالب آجائیں گے
- مِا۟ئَتَيْنِ
- دو سو پر
- وَإِن
- اور اگر
- يَكُن
- ہوں
- مِّنكُمْ
- تم میں سے
- أَلْفٌ
- ایک ہزار
- يَغْلِبُوٓا۟
- وہ غالب آجائیں گے
- أَلْفَيْنِ
- دو ہزار پر
- بِإِذْنِ
- اذن سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- مَعَ
- ساتھ ہے
- ٱلصَّٰبِرِينَ
- صبر کرنے والوں کے (ساتھ ہے)
اچھا اب اللہ تمہارا بوجھ ہلکا کرتاہے، وه خوب جانتا ہے کہ تم میں ناتوانی ہے، پس اگر تم میں سے ایک سو صبر کرنے والے ہوں گے تو وه دو سو پر غالب رہیں گے اور اگر تم میں سے ایک ہزار ہوں گے تو وه اللہ کے حکم سے دو ہزار پرغالب رہیں گے ، اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
8:66
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی