سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 60
-
وَأَعِدُّوا لَهُمْ مَا اسْتَطَعْتُمْ مِنْ قُوَّةٍ وَمِنْ رِبَاطِ الْخَيْلِ تُرْهِبُونَ بِهِ عَدُوَّ اللَّهِ وَعَدُوَّكُمْ وَآخَرِينَ مِنْ دُونِهِمْ لَا تَعْلَمُونَهُمُ اللَّهُ يَعْلَمُهُمْ ۚ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ شَيْءٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يُوَفَّ إِلَيْكُمْ وَأَنْتُمْ لَا تُظْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَعِدُّوا۟
- اور تیار رکھو
- لَهُم
- ان کے لیے
- مَّا
- جو
- ٱسْتَطَعْتُم
- استطاعت رکھتے ہو تم
- مِّن
- سے
- قُوَّةٍ
- قوت میں سے
- وَمِن
- اور سے
- رِّبَاطِ
- باندھنے میں سے
- ٱلْخَيْلِ
- گھوڑے
- تُرْهِبُونَ
- تم ڈراتے ہو
- بِهِۦ
- ساتھ اس کے
- عَدُوَّ
- دشمنوں کو
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَعَدُوَّكُمْ
- اور اپنے دشمنوں کو
- وَءَاخَرِينَ
- اور کچھ دوسروں کو
- مِن
- کے
- دُونِهِمْ
- ان کے علاوہ
- لَا
- نہیں
- تَعْلَمُونَهُمُ
- تم جانتے ان کو
- ٱللَّهُ
- اللہ
- يَعْلَمُهُمْ
- جانتا ہے ان کو
- وَمَا
- اور جو تم
- تُنفِقُوا۟
- خرچ کرو گے
- مِن
- کوئی
- شَىْءٍ
- چیز۔ کچھ بھی
- فِى
- میں
- سَبِيلِ
- راستے میں
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- يُوَفَّ
- پھر پورا پورا دیاجائے گا
- إِلَيْكُمْ
- تمہیں
- وَأَنتُمْ
- اور تم
- لَا
- نہ
- تُظْلَمُونَ
- ظلم کیے جاؤ گے
تم ان کے مقابلے کے لئے اپنی طاقت بھر قوت کی تیاری کرو اور گھوڑوں کے تیار رکھنے کی کہ اس سے تم اللہ کے دشمنوں کو خوف زده رکھ سکو اور ان کے سوا اوروں کو بھی، جنہیں تم نہیں جانتے، اللہ انہیں خوب جان رہا ہے جو کچھ بھی اللہ کی راه میں صرف کرو گے وه تمہیں پورا پورا دیا جائے گا اور تمہارا حق نہ مارا جائے گا۔
8:60
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی