سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 59
-
وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا سَبَقُوا ۚ إِنَّهُمْ لَا يُعْجِزُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- يَحْسَبَنَّ
- سمجھیں
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- سَبَقُوٓا۟
- وہ سبقت لے گئے۔ آگے بڑھ گئے
- إِنَّهُمْ
- بیشک وہ
- لَا
- نہیں
- يُعْجِزُونَ
- عاجز کرسکتے
کافر یہ خیال نہ کریں کہ وه بھاگ نکلے۔ یقیناً وه عاجز نہیں کر سکتے۔
8:59
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی