سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 50
-
وَلَوْ تَرَىٰ إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُوا ۙ الْمَلَائِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ وَذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَوْ
- اور کاش
- تَرَىٰٓ
- تم دیکھو
- إِذْ
- جب
- يَتَوَفَّى
- فوت کررہے تھے
- ٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کو
- كَفَرُوا۟
- جنہوں نے کفر کیا
- ٱلْمَلَٰٓئِكَةُ
- فرشتے
- يَضْرِبُونَ
- مارتے تھے
- وُجُوهَهُمْ
- ان کے چہروں کو
- وَأَدْبَٰرَهُمْ
- اور ان کی پیٹھوں کو
- وَذُوقُوا۟
- اور چکھو
- عَذَابَ
- عذاب
- ٱلْحَرِيقِ
- جلنے کا
کاش کہ تو دیکھتا جب کہ فرشتے کافروں کی روح قبض کرتے ہیں ان کے منھ پر اور سرینوں پر مار مارتے ہیں (اور کہتے ہیں) تم جلنے کا عذاب چکھو۔
8:50
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی