سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 49
-
إِذْ يَقُولُ الْمُنَافِقُونَ وَالَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ غَرَّ هَٰؤُلَاءِ دِينُهُمْ ۗ وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَإِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- إِذْ
- جب
- يَقُولُ
- کہہ رہے تھے
- ٱلْمُنَٰفِقُونَ
- منافق
- وَٱلَّذِينَ
- اور وہ لوگ
- فِى
- میں
- قُلُوبِهِم
- جن کے دلوں میں
- مَّرَضٌ
- بیماری تھی
- غَرَّ
- دھوکے میں ڈال دیا
- هَٰٓؤُلَآءِ
- ان لوگوں کو
- دِينُهُمْ
- ان کے دین نے
- وَمَن
- اور جو کوئی
- يَتَوَكَّلْ
- بھروسہ کرے گا
- عَلَى
- پر
- ٱللَّهِ
- اللہ پر
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- عَزِيزٌ
- زبردست ہے
- حَكِيمٌ
- حکمت والا ہے
جبکہ منافق کہہ رہے تھے اور وه بھی جن کے دلوں میں روگ تھا کہ انہیں تو ان کے دین نے دھوکے میں ڈال دیا ہے جو بھی اللہ پر بھروسہ کرے اللہ تعالیٰ بلا شک وشبہ غلبے واﻻ اور حکمت واﻻ ہے۔
8:49
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی