سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 47
-
وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ خَرَجُوا مِنْ دِيَارِهِمْ بَطَرًا وَرِئَاءَ النَّاسِ وَيَصُدُّونَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ ۚ وَاللَّهُ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَلَا
- اور نہ
- تَكُونُوا۟
- تم ہوجاؤ
- كَٱلَّذِينَ
- ان لوگوں کی طرح
- خَرَجُوا۟
- جو نکلے
- مِن
- سے
- دِيَٰرِهِم
- اپنے گھروں سے
- بَطَرًا
- اتراتے ہوئے
- وَرِئَآءَ
- اور دکھاتے ہوئے
- ٱلنَّاسِ
- لوگوں کو
- وَيَصُدُّونَ
- اور وہ روکتے ہیں
- عَن
- سے
- سَبِيلِ
- راستے سے
- ٱللَّهِ
- اللہ کے
- وَٱللَّهُ
- اور اللہ
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کررہے ہیں
- مُحِيطٌ
- گھیرنے والا ہے
ان لوگوں جیسے نہ بنو جو اتراتے ہوئے اور لوگوں میں خود نمائی کرتے ہوئے اپنے گھروں سے چلے اور اللہ کی راه سے روکتے تھے ، جو کچھ وه کر رہے ہیں اللہ اسے گھیر لینے واﻻ ہے۔
8:47
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی