سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 46
-
وَأَطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ ۖ وَاصْبِرُوا ۚ إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَطِيعُوا۟
- اور اطاعت کرو
- ٱللَّهَ
- اللہ کی
- وَرَسُولَهُۥ
- اور اس کے رسول کی
- وَلَا
- اور نہ
- تَنَٰزَعُوا۟
- تم باہم جھگڑو
- فَتَفْشَلُوا۟
- تو تم کم ہمت ہوجاؤ گے
- وَتَذْهَبَ
- اور جاتی رہے گی
- رِيحُكُمْ
- ہوا تمہاری۔ یعنی شان تمہاری
- وَٱصْبِرُوٓا۟
- اور صبر کرو
- إِنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- مَعَ
- ساتھ ہے
- ٱلصَّٰبِرِينَ
- صبر کرنے والوں کے
اور اللہ کی اور اس کے رسول کی فرماں برداری کرتے رہو، آپس میں اختلاف نہ کرو ورنہ بزدل ہو جاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر و سہارا رکھو، یقیناً اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
8:46
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی