سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 40
-
وَإِنْ تَوَلَّوْا فَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ مَوْلَاكُمْ ۚ نِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ
لفظ کا ترجمہ
- وَإِن
- اور اگر
- تَوَلَّوْا۟
- وہ منہ موڑ جائیں
- فَٱعْلَمُوٓا۟
- تو جان لو
- أَنَّ
- بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- مَوْلَىٰكُمْ
- مولی ہے تمہارا
- نِعْمَ
- کتنا اچھا
- ٱلْمَوْلَىٰ
- مولی
- وَنِعْمَ
- اور کتنا اچھا
- ٱلنَّصِيرُ
- مددگار
اور اگر روگردانی کریں تو یقین رکھیں کہ اللہ تعالیٰ تمہارا کار ساز ہے وه بہت اچھا کار ساز ہے اور بہت اچھا مدد گار ہے۔
8:40
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی