سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 39
-
وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّىٰ لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ الدِّينُ كُلُّهُ لِلَّهِ ۚ فَإِنِ انْتَهَوْا فَإِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ بَصِيرٌ
لفظ کا ترجمہ
- وَقَٰتِلُوهُمْ
- اور جنگ کرو ان سے
- حَتَّىٰ
- یہاں تک کہ
- لَا
- نہ
- تَكُونَ
- رہے
- فِتْنَةٌ
- کوئی فتنہ
- وَيَكُونَ
- اور ہوجائے
- ٱلدِّينُ
- دین
- كُلُّهُۥ
- سارے کا سارا
- لِلَّهِ
- اللہ کے لیے
- فَإِنِ
- پھر اگر
- ٱنتَهَوْا۟
- وہ باز آجائیں
- فَإِنَّ
- تو بیشک
- ٱللَّهَ
- اللہ تعالیٰ
- بِمَا
- ساتھ اس کے جو
- يَعْمَلُونَ
- وہ عمل کرتے ہیں
- بَصِيرٌ
- دیکھنے والا ہے
اور تم ان سے اس حد تک لڑو کہ ان میں فساد عقیده نہ رہے ۔ اور دین اللہ ہی کا ہو جائے پھر اگر یہ باز آجائیں تو اللہ تعالیٰ ان اعمال کو خوب دیکھتا ہے۔
8:39
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی