سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 4
-
أُولَٰئِكَ هُمُ الْمُؤْمِنُونَ حَقًّا ۚ لَهُمْ دَرَجَاتٌ عِنْدَ رَبِّهِمْ وَمَغْفِرَةٌ وَرِزْقٌ كَرِيمٌ
لفظ کا ترجمہ
- أُو۟لَٰٓئِكَ
- یہی لوگ ہیں
- هُمُ
- وہ جو
- ٱلْمُؤْمِنُونَ
- مومن ہیں
- حَقًّا
- سچے
- لَّهُمْ
- ان کے لیے
- دَرَجَٰتٌ
- درجے ہیں
- عِندَ
- کے پاس
- رَبِّهِمْ
- ان کے رب
- وَمَغْفِرَةٌ
- اور بخشش
- وَرِزْقٌ
- اور رزق ہے
- كَرِيمٌ
- عزت والا
سچے ایمان والے یہ لوگ ہیں ان کے لیے بڑے درجے ہیں ان کے رب کے پاس اور مغفرت اور عزت کی روزی ہے۔
8:4
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی