سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 3
-
الَّذِينَ يُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ
لفظ کا ترجمہ
- ٱلَّذِينَ
- وہ لوگ
- يُقِيمُونَ
- جو قائم کرتے ہیں
- ٱلصَّلَوٰةَ
- نماز
- وَمِمَّا
- اور اس میں سے جو
- رَزَقْنَٰهُمْ
- رزق دیا ہم نے ان کو
- يُنفِقُونَ
- وہ خرچ کرتے ہیں
جو کہ نماز کی پابندی کرتے ہیں اور ہم نے ان کو جو کچھ دیا ہے وه اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔
8:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی