سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 34
-
وَمَا لَهُمْ أَلَّا يُعَذِّبَهُمُ اللَّهُ وَهُمْ يَصُدُّونَ عَنِ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ وَمَا كَانُوا أَوْلِيَاءَهُ ۚ إِنْ أَوْلِيَاؤُهُ إِلَّا الْمُتَّقُونَ وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور کیا ہے
- لَهُمْ
- ان کو
- أَلَّا
- کہ نہ
- يُعَذِّبَهُمُ
- عذاب دے گا ان کو
- ٱللَّهُ
- اللہ تعالیٰ
- وَهُمْ
- حالانکہ وہ
- يَصُدُّونَ
- روکتے ہیں
- عَنِ
- سے
- ٱلْمَسْجِدِ
- مسجد
- ٱلْحَرَامِ
- حرام
- وَمَا
- حالانکہ نہیں ہیں
- كَانُوٓا۟
- وہ
- أَوْلِيَآءَهُۥٓ
- اس کے اولیاء۔ اس کے متولی
- إِنْ
- نہیں
- أَوْلِيَآؤُهُۥٓ
- اس کے متولی
- إِلَّا
- مگر
- ٱلْمُتَّقُونَ
- تقوی والے
- وَلَٰكِنَّ
- اور لیکن
- أَكْثَرَهُمْ
- اکثر ان میں سے
- لَا
- نہیں
- يَعْلَمُونَ
- علم رکھتے
اور ان میں کیا بات ہے کہ ان کو اللہ تعالیٰ سزا نہ دے حاﻻنکہ وه لوگ مسجد حرام سے روکتے ہیں، جب کہ وه لوگ اس مسجد کے متولی نہیں۔ اس کے متولی تو سوا متقیوں کے اور اشخاص نہیں، لیکن ان میں اکثر لوگ علم نہیں رکھتے۔
8:34
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی