سورۃ 8 اﻷنفال (اموال غنیمت), آیت 33
-
وَمَا كَانَ اللَّهُ لِيُعَذِّبَهُمْ وَأَنْتَ فِيهِمْ ۚ وَمَا كَانَ اللَّهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُمْ يَسْتَغْفِرُونَ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- كَانَ
- ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- لِيُعَذِّبَهُمْ
- کہ عذاب دے ان کو
- وَأَنتَ
- اور آپ
- فِيهِمْ
- ان میں (موجود ہیں)
- وَمَا
- اور نہیں
- كَانَ
- ہے
- ٱللَّهُ
- اللہ
- مُعَذِّبَهُمْ
- عذاب دینے والا ان کو
- وَهُمْ
- اس حال میں کہ وہ
- يَسْتَغْفِرُونَ
- استغفار کرتے ہوں
اور اللہ تعالیٰ ایسا نہ کرے گا کہ ان میں آپ کے ہوتے ہوئے ان کو عذاب دے اور اللہ ان کو عذاب نہ دے گا اس حالت میں کہ وه استغفار بھی کرتے ہوں۔
8:33
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی