سورۃ 88 لپیٹنے والا, آیت 26
-
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُمْ
لفظ کا ترجمہ
- ثُمَّ
- پھر
- إِنَّ
- بیشک
- عَلَيْنَا
- ہمارے ذمہ
- حِسَابَهُم
- ان کا حساب ہے
پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا.
88:26
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُمْ
پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا.
88:26ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی