سورۃ 88 لپیٹنے والا, آیت 25

  1. إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ

    لفظ کا ترجمہ

    إِنَّ
    بیشک
    إِلَيْنَآ
    ہماری طرف
    إِيَابَهُمْ
    ان کا لوٹنا ہے

    بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے.

    88:25

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 88 لپیٹنے والا