سورۃ 88 لپیٹنے والا, آیت 25 – 26

  1. إِنَّ إِلَيْنَا إِيَابَهُمْ

    بیشک ہماری طرف ان کا لوٹنا ہے.

    88:25
  2. ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا حِسَابَهُمْ

    پھر بیشک ہمارے ذمہ ہے ان سے حساب لینا.

    88:26

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی