سورۃ 87 سب سے بلند, آیت 9

  1. فَذَكِّرْ إِنْ نَفَعَتِ الذِّكْرَىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    فَذَكِّرْ
    پس نصیحت کیجئے
    إِن
    اگر
    نَّفَعَتِ
    فائدہ دے
    ٱلذِّكْرَىٰ
    نصیحت کرنا

    تو آپ نصیحت کرتے رہیں اگر نصیحت کچھ فائده دے.

    87:9

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 87 سب سے بلند