سورۃ 87 سب سے بلند, آیت 8
-
وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَنُيَسِّرُكَ
- اور ہم آسان کر رہے ہیں تجھ کو/ تیرے لئے
- لِلْيُسْرَىٰ
- واسطے آسانی کے
ہم آپ کے لئے آسانی پیدا کر دیں گے.
87:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَىٰ
ہم آپ کے لئے آسانی پیدا کر دیں گے.
87:8ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی