سورۃ 87 سب سے بلند, آیت 3
-
وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَىٰ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلَّذِى
- اور وہ ذات
- قَدَّرَ
- جس نے انداز کیا/ تقدیر بنائی
- فَهَدَىٰ
- پھر ہدایت بخشی
اور جس نے (ٹھیک ٹھاک) اندازه کیا اور پھر راه دکھائی.
87:3
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَالَّذِي قَدَّرَ فَهَدَىٰ
اور جس نے (ٹھیک ٹھاک) اندازه کیا اور پھر راه دکھائی.
87:3ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی