سورۃ 87 سب سے بلند, آیت 2

  1. الَّذِي خَلَقَ فَسَوَّىٰ

    لفظ کا ترجمہ

    ٱلَّذِى
    وہ جس نے
    خَلَقَ
    پیدا کیا
    فَسَوَّىٰ
    پھر درست بنایا

    جس نے پیدا کیا اور صحیح سالم بنایا.

    87:2

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 87 سب سے بلند