سورۃ 86 رات کا آنا, آیت 11
-
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ
لفظ کا ترجمہ
- وَٱلسَّمَآءِ
- قسم ہے آسمان کی
- ذَاتِ
- والے کی
- ٱلرَّجْعِ
- پلٹنے (والے کی)
بارش والے آسمان کی قسم!
86:11
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
وَالسَّمَاءِ ذَاتِ الرَّجْعِ
بارش والے آسمان کی قسم!
86:11ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی