سورۃ 86 رات کا آنا, آیت 10

  1. فَمَا لَهُ مِنْ قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ

    لفظ کا ترجمہ

    فَمَا
    تو نہیں ہوگی
    لَهُۥ
    اس کے لئے
    مِن
    کوئی
    قُوَّةٍ
    قوت
    وَلَا
    اور نہ
    نَاصِرٍ
    کوئی مددگار

    تو نہ ہوگا اس کے پاس کچھ زور نہ مدددگار.

    86:10

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 86 رات کا آنا