سورۃ 85 ستاروں کی منزلیں, آیت 12 – 13

  1. إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ

    یقیناً تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے.

    85:12
  2. إِنَّهُ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ

    وہی پہلی مرتبہ پیدا کرتا ہے اور وہی دوباره پیدا کرے گا.

    85:13

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی