سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 9
-
وَيَنْقَلِبُ إِلَىٰ أَهْلِهِ مَسْرُورًا
لفظ کا ترجمہ
- وَيَنقَلِبُ
- اور وہ لوٹے گا
- إِلَىٰٓ
- طرف
- أَهْلِهِۦ
- اپنے گھر والوں کی (طرف)
- مَسْرُورًا
- خوش
اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا.
84:9
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی