سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 10
-
وَأَمَّا مَنْ أُوتِيَ كِتَابَهُ وَرَاءَ ظَهْرِهِ
لفظ کا ترجمہ
- وَأَمَّا
- اور رہا
- مَنْ
- وہ جو
- أُوتِىَ
- دیا گیا
- كِتَٰبَهُۥ
- اپنی کتاب/ نامہ اعمال
- وَرَآءَ
- پیچھے
- ظَهْرِهِۦ
- اپنی پیٹھ کے
ہاں جس شخص کا اعمال نامہ اس کی پیٹھ کے پیچھے سے دیا جائے گا.
84:10
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی