سورۃ 84 پھٹنےوالا, آیت 20 – 21
-
فَمَا لَهُمْ لَا يُؤْمِنُونَ
انہیں کیا ہو گیا کہ ایمان نہیں ﻻتے.
84:20 -
وَإِذَا قُرِئَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنُ لَا يَسْجُدُونَ ۩
اور جب ان کے پاس قرآن پڑھا جاتا ہے تو سجده نہیں کرتے.
84:21
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی