سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 7
-
كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْفُجَّارِ لَفِي سِجِّينٍ
لفظ کا ترجمہ
- كَلَّآ
- ہرگز نہیں
- إِنَّ
- بیشک
- كِتَٰبَ
- کتاب/ نامہ اعمال
- ٱلْفُجَّارِ
- بدکاروں کی/ کا
- لَفِى
- البتہ میں
- سِجِّينٍ
- سجین میں ہیں
یقیناً بدکاروں کا نامہٴ اعمال سِجِّينٌ میں ہے.
83:7
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی