سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 6

  1. يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ

    لفظ کا ترجمہ

    يَوْمَ
    جس دن
    يَقُومُ
    کھڑے ہوں گے
    ٱلنَّاسُ
    لوگ
    لِرَبِّ
    رب کے لیے
    ٱلْعَٰلَمِينَ
    رب العالمین کے لئے

    جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے.

    83:6

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا)