سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 4 – 6
-
أَلَا يَظُنُّ أُولَٰئِكَ أَنَّهُمْ مَبْعُوثُونَ
کیا انہیں اپنے مرنے کے بعد جی اٹھنے کا خیال نہیں.
83:4 -
لِيَوْمٍ عَظِيمٍ
اس عظیم دن کے لئے.
83:5 -
يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ
جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہوں گے.
83:6
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی