سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 36
-
هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوا يَفْعَلُونَ
لفظ کا ترجمہ
- هَلْ
- کیا
- ثُوِّبَ
- بدلہ پالیا
- ٱلْكُفَّارُ
- کافروں نے
- مَا
- جو
- كَانُوا۟
- تھے وہ
- يَفْعَلُونَ
- کیا کرتے
کہ اب ان منکروں نے جیسا یہ کرتے تھے پورا پورا بدلہ پالیا.
83:36
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی