سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 35

  1. عَلَى الْأَرَائِكِ يَنْظُرُونَ

    لفظ کا ترجمہ

    عَلَى
    پر
    ٱلْأَرَآئِكِ
    مسندوں( پر )
    يَنظُرُونَ
    دیکھ رہے ہوں گے

    تختوں پر بیٹھے دیکھ رہے ہوں گے.

    83:35

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی

سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا)