سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 25
-
يُسْقَوْنَ مِنْ رَحِيقٍ مَخْتُومٍ
لفظ کا ترجمہ
- يُسْقَوْنَ
- پلائے جائیں گے
- مِن
- سے
- رَّحِيقٍ
- خالص شراب
- مَّخْتُومٍ
- مہر بند
یہ لوگ سربمہر خالص شراب پلائے جائیں گے.
83:25
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
يُسْقَوْنَ مِنْ رَحِيقٍ مَخْتُومٍ
یہ لوگ سربمہر خالص شراب پلائے جائیں گے.
83:25ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی
سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا)