سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 24
-
تَعْرِفُ فِي وُجُوهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِيمِ
لفظ کا ترجمہ
- تَعْرِفُ
- تم پہچان لوگے
- فِى
- میں
- وُجُوهِهِمْ
- ان کے چہروں (میں)
- نَضْرَةَ
- رونق
- ٱلنَّعِيمِ
- نعمت کی
تو ان کے چہروں سے ہی نعمتوں کی تروتازگی پہچان لے گا.
83:24
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی