سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 18 – 21

  1. كَلَّا إِنَّ كِتَابَ الْأَبْرَارِ لَفِي عِلِّيِّينَ

    لرگزنہیں،بےشک نیکوکاروں کے اعمال نامے علییں میں ہیں .

    83:18
  2. وَمَا أَدْرَاكَ مَا عِلِّيُّونَ

    اورتجھے کیا پتہ کہ عِلِّیین کیا ہے؟

    83:19
  3. كِتَابٌ مَرْقُومٌ

    (وه تو) لکھی ہوئی کتاب ہے.

    83:20
  4. يَشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُونَ

    مقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں.

    83:21

ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی