سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 13
-
إِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِ آيَاتُنَا قَالَ أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ
لفظ کا ترجمہ
- إِذَا
- جب
- تُتْلَىٰ
- پڑھی جاتی ہے
- عَلَيْهِ
- اس پر
- ءَايَٰتُنَا
- ہماری آیات
- قَالَ
- کہتا ہے
- أَسَٰطِيرُ
- کہانیاں ہیں
- ٱلْأَوَّلِينَ
- پہلوں کی
جب اس کے سامنے ہماری آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو کہہ دیتا ہے کہ یہ اگلوں کے افسانے ہیں.
83:13
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی