سورۃ 83 المطففين (کم تولنے والا), آیت 12
-
وَمَا يُكَذِّبُ بِهِ إِلَّا كُلُّ مُعْتَدٍ أَثِيمٍ
لفظ کا ترجمہ
- وَمَا
- اور نہیں
- يُكَذِّبُ
- جھٹلاتا
- بِهِۦٓ
- اس کو
- إِلَّا
- مگر
- كُلُّ
- ہر
- مُعْتَدٍ
- حد سے بڑھنے والا
- أَثِيمٍ
- گناہ گار
اسے صرف وہی جھٹلاتا ہےجو حد سے آگے نکل جانے واﻻ (اور) گناه گار ہوتا ہے.
83:12
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی