سورۃ 82 الانفطار (پھٹنے والا دن), آیت 7 – 8
-
الَّذِي خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ
جس (رب نے) تجھے پیدا کیا، پھر ٹھیک ٹھاک کیا، پھر (درست اور) برابر بنایا.
82:7 -
فِي أَيِّ صُورَةٍ مَا شَاءَ رَكَّبَكَ
جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا.
82:8
ترجمہ: محمد ابراہیم جوناگڑھی